28 جولائی، 2016، 12:28 AM

سید حسن نصر اللہ جمعہ کو قوم سے خطاب کریں گے

سید حسن نصر اللہ جمعہ کو قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے مجہد کمانڈر الحاج اسماعیل کی برسی پر قوم سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ   حزب اللہ لبنان کے مجہد کمانڈر الحاج اسماعیل کی برسی پر قوم سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں علاقہ کی صورتحال اور دیگر موضوعات سے بھی لبنانی عوام کو آگاہ کریں گے۔

News ID 1865805

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha